hadith book logo

Sunan Darimi: Hadith 891

.

سنن الدارمي

891
Sunan Darimi
أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ ابْنَةَ جَحْشٍ كَانَتْ تَحْتَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ وَكَانَتْ تُسْتَحَاضُ فَكَانَتْ تَخْرُجُ مِنْ مِرْكَنِهَا وَإِنَّهُ لَعَالِيهِ الدَّمُ فَتُصَلِّي
حضرت زینب بنت ام سلمہ بیان کرتی ہیں جحش کی صاحبزادی جو حضرت عبدالرحمن بن عوف کی اہلیہ تھیں استحاضہ میں مبتلا ہوگئی وہ جب ٹب سے باہر آتی تھی تو اس کا خون بکثرت نکل رہا ہوتا تھا۔ لیکن کیونکہ وہ غسل کرچکی ہوتی تھیں اس لیے وہ نماز ادا کرلیتی تھی۔