hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 1606

.

سنن الدارقطني

1606
Sunan Al Daraqutni
1606 - حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدٍ الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ الأَزْرَقُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِىٍّ حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ الْحَارِثِ قَالَ سَمِعْتُ إِيَاسَ بْنَ سَلَمَةَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ قَالَ كُنَّا نُصَلِّى مَعَ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- يَوْمَ الْجُمُعَةِ ثُمَّ نَرْجِعُ وَلاَ نَجِدُ فَيْئًا نَسْتَظِلُّ بِهِ .
:1606 ایاس بن سلمہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں : ہم اپنے والد کے ہمراہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اقتداء میں نماز جمعہ کی نماز ادا کرتے تھے ‘ پھر جب ہم واپس آتے تھے تو ہمیں کوئی سایہ نہیں ملتا تھا ‘ جس کے سائے میں ہم آجائیں۔