hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 1639

.

سنن الدارقطني

1639
Sunan Al Daraqutni
1639 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَى الْحِمَّانِىُّ عَبْدُ الْحَمِيدِ أَخْبَرَنَا النَّضْرُ أَبُو عُمَرَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِىَّ -صلى الله عليه وسلم- خَرَجَ عَلَيْهِمْ يُرَى الْبِشْرُ أَوِ السُّرُورُ فِى وَجْهِهِ فَقَالَ « إِنَّ اللَّهَ قَدْ أَمَدَّكُمْ بِصَلاَةٍ وَهِىَ الْوِتْرُ ». النَّضْرُ أَبُو عُمَرَ الْخَزَّازُ ضَعِيفٌ.
1639 حضرت عبداللہ بن عباس (رض) بیان کرتے ہیں نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے پاس تشریف لائے ‘ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے چہرہ مبارک سے خوشی اور سرور کی کیفیت نمایاں تھی ‘ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ نے آپ کو مزید ایک نماز عطاء کی ہے اور وہ وتر کی نماز ہے۔ اس روایت کا راوی ابوعمرنضرخزازضعیف ہے۔