hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 1646

.

سنن الدارقطني

1646
Sunan Al Daraqutni
1646 - حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَلِىٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ غَنَّامٍ حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ شَمِرٍ عَنْ سَلاَمٍ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ وَعَلِيًّا يَقُولُونَ قَنَتَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- فِى آخِرِ الْوِتْرِ وَكَانُوا يَفْعَلُونَ ذَلِكَ .
1646 حضرت سوید بن غفلہ (رض) بیان کرتے ہیں میں نے حضرت ابوبکر ‘ حضرت عمر ‘ حضرت عثمان ‘ حضرت علی (رض) کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وترکے آخر میں دعائے قنوت پڑھتے تھے ‘ یہ صحابہ کرام بھی ایساہی کیا کرتے تھے۔