hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 1645

.

سنن الدارقطني

1645
Sunan Al Daraqutni
1645 - حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدٍ الْمُؤَذِّنُ حَدَّثَنَا السَّرِىُّ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبَانَ بْنِ أَبِى عَيَّاشٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَنَتَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- فِى الْوِتْرِ قَبْلَ الرَّكْعَةِ - قَالَ - فَأَرْسَلْتُ أُمِّى إِلَيْهِ الْقَابِلَةَ فَأَخْبَرَتْنِى أَنَّهُ فَعَلَ ذَلِكَ.
1645 حضرت عبداللہ (رض) بیان کرتے ہیں نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وتر کی نماز میں رکوع میں جانے سے پہلے دعائے قنوت پڑھتے تھے۔ حضرت عبداللہ (رض) نے فرمایا اگلے دن میں نے اپنی والدہ کو بھیجا تو انھوں نے بھی ایسا ہی فرمایا۔