hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 1648

.

سنن الدارقطني

1648
Sunan Al Daraqutni
1648 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ عَنِ الْقُنُوتِ فَقَالَ قَنَتَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- بَعْدَ الرُّكُوعِ.
1648 محمد بن سیرین بیان کرتے ہیں میں نے حضرت انس بن مالک (رض) سے دعائے قنوت کے بارے میں دریافت کیا ‘ تو انھوں نے جواب دیا نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے رکوع کے بعد دعائے قنوت پڑھی تھی۔