hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 1649

.

سنن الدارقطني

1649
Sunan Al Daraqutni
1649 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ قُلْتُ لأَنَسٍ هَلْ قَنَتَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- فِى صَلاَةِ الصُّبْحِ قَالَ نَعَمْ بَعْدَ الرُّكُوعِ قَالَ ثُمَّ سُئِلَ بَعْدَ ذَلِكَ هَلْ قَنَتَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- فِى صَلاَةِ الصُّبْحِ قَالَ نَعَمْ بَعْدَ الرُّكُوعِ يَسِيرًا.
1649 محمد بن سیرین بیان کرتے ہیں میں نے حضرت انس (رض) سے دریافت کیا کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صبح کی نماز میں دعائے قنوت پڑھی ؟ انھوں نے جواب دیا جی ہاں ! (پڑھی ہے) ۔ راوی بیان کرتے ہیں پھر اس بارے میں سوال کیا گیا کیا نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فجر کی نماز میں دعائے قنوت پڑھی ہے ؟ تو انھوں نے جواب دیا جی ہاں ! رکوع کے تھوڑا بعد میں پڑھی ہے۔