3486 - حَدَّثَنَا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ وَأَحْمَدُ بْنُ أَبِى عَوْفٍ قَالاَ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ أَبِى مُسْلِمٍ الْجَرْمِىُّ حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ عَنْ هِشَامٍ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « لاَ تُنْكِحُ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ وَلاَ تُنْكِحُ الْمَرْأَةُ نَفْسَهَا إِنَّ الَّتِى تُنْكِحُ نَفْسَهَا هِىَ الْبَغِىُّ » . قَالَ ابْنُ سِيرِينَ وَرُبَّمَا قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ « هِىَ الزَّانِيَةُ ».
3486 ۔ حضرت ابوہریرہ (رض) روایت کرتے ہیں : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کوئی عورت کسی دوسری عورت کا نکاح نہیں کرواسکتی، کوئی عورت اپنا نکاح خود نہیں کرواسکتی فاحشہ عورت ہی اپنا نکاح خود کرتی ہے۔
ابن سیرین نامی راوی بیان کرتے ہیں : بعض اوقات حضرت ابوہریرہ (رض) اس کے لیے لفظ ، زانیہ، استعمال کرتے تھے۔