hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 3486

.

سنن الدارقطني

3486
Sunan Al Daraqutni
3487 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِىُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ وَعَلِىُّ بْنُ سَهْلٍ قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ الأَصْبَهَانِىُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلاَمِ عَنْ هِشَامٍ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ رَفَعَهُ قَالَ « لاَ تُنْكِحُ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ وَلاَ تُنْكِحُ الْمَرْأَةُ نَفْسَهَا ». وَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ كَانَ يُقَالُ الزَّانِيَةُ تُنْكِحُ نَفْسَهَا.
3487 ۔ حضرت ابوہریرہ (رض) ، مرفوع، حدیث کے طور پر نقل کرتے ہیں : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کوئی عورت کسی دوسری عورت کا نکاح نہیں کرواسکتی، کوئی عورت اپنا نکاح خود نہیں کرواسکتی۔ حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں : یہ کہا جاتا تھا، زانیہ اپنا نکاح خود کروالیتی ہے۔