hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 3496

.

سنن الدارقطني

3496
Sunan Al Daraqutni
3497 - حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ النُّعْمَانِىُّ الْبَاهِلِىُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بُدَيْلٍ حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنِى الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَمُجَمِّعٍ ابْنَىْ يَزِيدَ قَالاَ أَنْكَحَ خِذَامٌ ابْنَتَهُ خَنْسَاءَ وَهِىَ كَارِهَةٌ رَجُلاً وَهِىَ ثَيِّبٌ فَأَتَتِ النَّبِىَّ -صلى الله عليه وسلم- فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لَهُ فَرَدَّ نِكَاحَهَا .
3497 ۔ حضرت عبدالرحمن بن یزید (رض) اور حضرت مجمع بن یزید (رض) فرماتے ہیں : حضرت خزام (رض) نے اپنی صاحبزادی ، خنساء، کی شادی کردی، وہ خاتون اس شخص کو پسند نہیں کرتی تھیں، وہ خاتون ثیبہ (بیوہ یا مطلقہ) تھیں، وہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے اس بات کا ذکر کیا، تو نبی کریم نے ان کے نکاح کو کالعدم قرار دیا۔