hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 3551

.

سنن الدارقطني

3551
Sunan Al Daraqutni
3552 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِىِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ أَنَّهَا كَانَتْ عِنْدَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَحْشٍ فَهَلَكَ عَنْهَا وَكَانَتْ مِمَّنْ هَاجَرَ إِلَى أَرْضِ الْحَبَشَةِ فَزَوَّجَهَا النَّجَاشِىُّ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- وَهِىَ عِنْدَهُمْ بِأَرْضِ الْحَبَشَةِ. قَالَ الرَّمَادِىُّ كَذَا قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ وَإِنَّمَا هُوَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ جَحْشٍ الَّذِى مَاتَ عَلَى النَّصْرَانِيَّةِ .
3552 ۔ عروہ، سیدہ ام حبیبہ (رض) کے بارے میں نقل کرتے ہیں : وہ پہلے عبداللہ بن جحش کی اہلیہ تھیں ان کا انتقال ہوگیا سیدہ ام حبیبہ (رض) کی حبشہ کی سرزمین کی طرف ہجرت کی تھی ، تو نجاشی نے ان کی شادی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ کردی وہ اس وقت ان لوگوں کے پاس حبشہ میں مقیم تھیں۔
عبدالرزاق نامی راوی نے یہ بات نقل کی ہے : سیدہ ام حبیبہ (رض) کا پہلا شوہر عبیداللہ بن جحش تھا جو عیسائی ہو کرمرا تھا۔