hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 3585

.

سنن الدارقطني

3585
Sunan Al Daraqutni
3586 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِى دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ حَدَّثَنِى أَبُو عُمَيْسٍ عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِىَّ -صلى الله عليه وسلم- رَخَّصَ فِى مُتْعَةِ النِّسَاءِ عَامَ أَوْطَاسٍ ثَلاَثَةَ أَيَّامٍ ثُمَّ نَهَى عَنْهَا.
3586 ۔ ایاس بن سلمہ اپنے والد (حضرت سلمہ بن اکوع (رض)) کا یہ بیان نقل کرتے ہیں : جنگ اوطاس کے موقع پر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تین دن کے لیے خواتین کے ساتھ متعہ کرنے کی اجازت دی تھی ، پھر اس کے بعد آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے منع کردیا۔