3587 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِى دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ أَخْبَرَنَا الْبَرَاءُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا أَبُو نَضْرَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ عُمَرَ نَهَى عَنِ الْمُتْعَةِ الَّتِى فِى النِّسَاءِ وَقَالَ إِنَّمَا أَحَلَّ اللَّهُ ذَلِكَ لِلنَّاسِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- وَالنِّسَاءُ يَوْمَئِذٍ قَلِيلٌ ثُمَّ حُرِّمَ عَلَيْهِمْ بَعْدُ وَلاَ أَقْدِرُ عَلَى أَحَدٍ يَفْعَلُ مِنْ ذَلِكَ شَيْئًا فَتَحِلَّ بِهِ الْعُقُوبَةُ.
3587 ۔ حضرت ابن عباس (رض) بیان کرتے ہیں : حضرت عمر (رض) نے خواتین کے ساتھ متعہ کرنے سے منع کردیا، انھوں نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانہ اقدس میں اسے لوگوں کے لیے حلال قرار دیا تھا، اس وقت خواتین کی تعداد کم تھی پھرا سے لوگوں کے لیے حرام قرار دے دیا گیا، اب اگر کوئی شخص اس فعل کا ارتکاب کرے گا تو اسے سزا ملے گی۔