hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 3619

.

سنن الدارقطني

3619
Sunan Al Daraqutni
3620 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِىُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ عَمْرَو بْنَ الْعَاصِ كَتَبَ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فِى مُسَلْسَلٍ يُخَافُ عَلَى امْرَأَتِهِ مِنْهُ فَكَتَبَ إِلَيْهِ أَنْ يُؤَجَّلَ سَنَةً فَإِنْ بَرَأَ وَإِلاَّ فَرَّقَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ امْرَأَتِهِ.
3620 ۔ عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں : حضرت عمرو بن العاص (رض) نے حضرت عمر بن خطاب (رض) کو مسلسل کے بارے میں خط لکھا تھا جس کی وجہ سے اس کی بیوی کو نقصان ہونے کا اندیشہ تھا، حضرت عمر بن خطاب نے انھیں جواب میں لکھا : اسے ایک سال کی مہلت دی جائے اگر وہ ٹھیک ہوجائے تو ٹھیک ورنہ اس کے اور اس کی بیوی کے درمیان علیحدگی کروادی جائے۔