hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 3618

.

سنن الدارقطني

3618
Sunan Al Daraqutni
3619 - حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدٍ الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْمَحَامِلِىُّ حَدَّثَنَا أَبُو السَّائِبِ سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنِ ابْنِ أَبِى خَالِدٍ عَنْ عَامِرٍ قَالَ قَالَ عَلِىٌّ أَيُّمَا رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً مَجْنُونَةً أَوْ جَذْمَاءَ أَوْ بِهَا بَرَصٌ أَوْ بِهَا قَرْنٌ فَهِىَ امْرَأَتُهُ إِنْ شَاءَ أَمْسَكَ وَإِنْ شَاءَ طَلَّقَ.
3619 ۔ حضرت علی (رض) فرماتے ہیں : جو شخص کسی پاگل ، جذام کا شکار، پھلہری، کا شکار یاشرمگاہ میں رکاوٹ والی عورت کے ساتھ شادی کرلے تو وہ عورت اس کی بیوی شمار ہوگیا گروہ مرد چاہے تو اس عورت کو اپنے ساتھ رہنے دے ورنہ اسے طلاق دیدے۔