hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 3623

.

سنن الدارقطني

3623
Sunan Al Daraqutni
3624 - حَدَّثَنَا الْقَاضِى الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبٍ حَدَّثَنِى إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِىُّ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الزُّهْرِىِّ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- عَنْ رَجُلٍ زَنَا بِامْرَأَةٍ فَأَرَادَ أَنْ يَتَزَوَّجَهَا أَوِ ابْنَتَهَا فَقَالَ « لاَ يُحَرِّمُ الْحَرَامُ الْحَلاَلَ إِنَّمَا يُحَرِّمُ مَا كَانَ بِنِكَاحٍ ».
3624 ۔ سیدہ عائشہ (رض) بیان کرتی ہیں : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ایک ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جس نے کسی عورت کے ساتھ پہلے زنا کیا تھا اور پھر بعد میں وہ اسی عورت کے ساتھ یاشاید اس کی بیٹی کے ساتھ شادی کرنا چاہتا تھا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کوئی حرام چیز کسی حلال چیز کو حرام نہیں کرتی ، حرمت تب ثابت ہوتی ہے جب پہلے نکاح ہوا ہو۔