hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 3624

.

سنن الدارقطني

3624
Sunan Al Daraqutni
3625 - حَدَّثَنَا أَبُو حَامِدٍ مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِى إِسْرَائِيلَ حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ عَنْ أَبِى هَاشِمٍ الرُّمَّانِىِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ عَنِ الرَّجُلِ وَالْمَرْأَةِ يُصِيبُ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا مِنَ الآخَرِ حَرَامًا ثُمَّ يَبْدُو لَهُمَا فَيَتَزَوَّجَانِ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ كَانَ أَوَّلُهُ سِفَاحًا وَآخِرُهُ نِكَاحٌ.
3625 ۔ سعید بن جبیر بیان کرتے ہیں : حضرت عبداللہ بن عباس (رض) سے ایسے مرد کے بارے میں دریافت کیا گیا جو حرام فعل کا ارتکاب کرتے ہیں : پھر بعد میں وہ شادی کرنا چاہتے ہیں تو حضرت عبداللہ بن عباس (رض) نے فرمایا : ان کا فعل زنا تھا، لیکن دوسراعمل نکاح (قرار دیا جائے گا) ۔