hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 3626

.

سنن الدارقطني

3626
Sunan Al Daraqutni
3627 - حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْبَخْتَرِىِّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْخَلِيلِ حَدَّثَنَا الْوَاقِدِىُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الزُّهْرِىُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِى سُفْيَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَسْلَمَ غَيْلاَنُ بْنُ سَلَمَةَ وَتَحْتَهُ عَشْرُ نِسْوَةٍ فَأَمَرَهُ النَّبِىُّ -صلى الله عليه وسلم- أَنْ يُمْسِكَ أَرْبَعًا وَيُفَارِقَ سَائِرَهُنَّ قَالَ وَأَسْلَمَ صَفْوَانُ بْنُ أُمَيَّةَ وَعِنْدَهُ ثَمَانِ نِسْوَةٍ فَأَمَرَهُ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- أَنْ يُمْسِكَ أَرْبَعًا وَيُفَارِقَ سَائِرَهُنَّ.
3627 ۔ حضرت ابن عباس (رض) بیان کرتے ہیں : حضرت غیلان بن سلمہ نے اسلام قبول کیا ان کی دس بیویاں تھیں، نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں یہ ہدایت کی : وہ ان میں سے چار کو اپنے ساتھ رکھیں ، اور بقیہ سے علیحدگی اختیار کریں ۔
حضرت ابن عباس (رض) بیان کرتے ہیں : حضرت صفوان بن امیہ نے جب اسلام قبول کیا اس وقت ان کی آٹھ بیویاں تھیں تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں یہ ہدایت کی کہ وہ ان میں سے چار کو اپنے ساتھ رکھیں اور بقیہ سے علیحدگی اختیار کریں۔