hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 3625

.

سنن الدارقطني

3625
Sunan Al Daraqutni
3626 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِىُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ لَيْثٍ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ لاَ يَنْظُرُ اللَّهُ إِلَى رَجُلٍ نَظَرَ فِى فَرْجِ امْرَأَةٍ وَابْنَتِهَا. مَوْقُوفٌ . لَيْثُ بْنُ أَبِى سُلَيْمٍ وَحَمَّادُ بْنُ أَبِى سُلَيْمَانَ ضَعِيفَانِ.
3626 ۔ حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) بیان کرتے ہیں : اللہ تعالیٰ ایسے کسی شخص کی طرف نظر رحمت نہیں کرے گا جس نے کسی عورت اور اس کی بیٹی کی شرمگاہ کو دیکھا ہو۔
یہ روایت) موقوف ہے۔ لیث بن ابوسلیم اور حماد بن ابوسلیمان نامی راوی کو ضعیف قرار دیا گیا ہے۔