3678 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْبَخْتَرِىِّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْخَلِيلِ حَدَّثَنَا الْوَاقِدِىُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ضَمْرَةَ بْنِ سَعِيدٍ الْمَازِنِىُّ عَنْ حَبِيبِ بْنِ سَلْمَانَ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ عَنْ رَيْطَةَ بِنْتِ هِشَامٍ وَأُمِّ سُلَيْمٍ بِنْتِ نَافِعِ بْنِ عَبْدِ الْحَارِثِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- ح. وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ حَدَّثَنَا الْوَاقِدِىُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَزِيدَ الْمَكِّىُّ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أُمِّ سُلَيْمٍ بِنْتِ نَافِعِ بْنِ عَبْدِ الْحَارِثِ عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « الْبِكْرُ إِذَا نَكَحَهَا رَجُلٌ وَلَهُ نِسَاءٌ لَهَا ثَلاَثُ لَيَالٍ وَلِلثَّيِّبِ لَيْلَتَانِ ».
3678 ۔ سیدہ عائشہ صدیقہ (رض) روایت کرتی ہیں : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : حدیث کا متن اگلی سند کے بعد ہے ۔
سیدہ عائشہ صدیقہ (رض) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : جب آدمی کسی کنواری کے ساتھ شادی کرے اور آدمی کی پہلی سے بیویاں موجود ہوں تو اس کنواری کو تین دن ملیں گے اور اگر ثیبہ (کے ساتھ شادی کرے تو ا سے) دو دن ملیں گے۔