hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 3686

.

سنن الدارقطني

3686
Sunan Al Daraqutni
3687 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا قُرَادٌ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ غَزْوَانَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ تَزَوَّجَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- صَفِيَّةَ. فَقَالَ لَهُ ثَابِتٌ مَا أَصْدَقَهَا قَالَ أَصْدَقَهَا نَفْسَهَا أَعْتَقَهَا ثُمَّ تَزَوَّجَهَا.
3687 ۔ حضرت انس بن مالک (رض) بیان کرتے ہیں : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سیدہ صفیہ (رض) کے ساتھ شادی کرلی۔
ثابت بیان کرتے ہیں : میں نے دریافت کیا نبی کرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کا مہر ادا کیا تھا ؟ تو حضرت انس نے فرمایا نبی کریم نے انھیں ان کی ذات مہر کے طور پر ادا کی تھی، نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں آزاد کرکے ان کے ساتھ شادی کی تھی۔