hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 3690

.

سنن الدارقطني

3690
Sunan Al Daraqutni
3691 - حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا عَلِىُّ بْنُ دَاوُدَ الْقَنْطَرِىُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الرَّمْلِىُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ بْنِ الصَّلْتِ الشَّيْبَانِىُّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ وَعَلِىِّ بْنِ بَذِيمَةَ وَخُصَيْفٍ عَنْ مِقْسَمٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « مَنْ أَتَى امْرَأَتَهُ فِى الدَّمِ فَعَلَيْهِ دِينَارٌ وَفِى الصُّفْرَةِ نِصْفُ دِينَارٍ ».
3691 ۔ حضرت عبداللہ بن عباس (رض) روایت کرتے ہیں : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : جو شخص اپنی بیوی کے ساتھ اس وقت صحبت کرے جب اس کا (حیض کا) خون (خارج ہورہاہو) اس پر ایک دینار (صدقہ کرنا) لازم ہوگا اور (اگر) زرد (مواد خارج ہورہا ہو) تو نصف دینار (صدقہ کرنا ) لازم ہوگا۔