hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 3689

.

سنن الدارقطني

3689
Sunan Al Daraqutni
3690 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْبَاهِلِىُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَنَانٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَرَّرٍ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ بْنِ مَالِكٍ وَخُصَيْفٍ وَعَلِىِّ بْنِ بَذِيمَةَ عَنْ مِقْسَمٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « مَنْ وَقَعَ عَلَى امْرَأَتِهِ وَهِىَ حَائِضٌ فَلْيَتَصَدَّقْ بِدِينَارٍ أَوْ نِصْفِ دِينَارٍ ».
3690 ۔ حضرت عبداللہ بن عباس (رض) روایت کرتے ہیں : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنی بیوی کے حیض کے دوران اس کے ساتھ صحبت کرلیتا ہے وہ ایک دینار (راوی کو شک ہے شاید) نصف دینار صدقہ کرے۔