3697 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِىُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِىُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ قَالاَ حَدَّثَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ عَنِ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ لِبَرِيرَةَ « إِنْ شِئْتِ أَنْ تَسْتَقِرِّى تَحْتَ هَذَا الْعَبْدِ وَإِنْ شِئْتِ فَارِقِيهِ » فَفَارَقَتْهُ.
3697 ۔ سیدہ عائشہ صدیقہ (رض) بیان کرتی ہیں : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بریرہ سے فرمایا : اگر تم اس غلام کی بیوی رہنا چاہتی ہو تو ٹھیک ہے اور اگر تم اس سے علیحدگی اختیار کرنا چاہتی ہو تو (تو بھی تمہاری مرضی ہے ) بریرہ نے اس سے علیحدگی اختیار کرلی۔