hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 3697

.

سنن الدارقطني

3697
Sunan Al Daraqutni
3698 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ بِإِسْنَادِهِ قَالَ وَكَانَتْ تَحْتَ عَبْدٍ فَلَمَّا أَعْتَقَتْهَا قَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « إِنْ شِئْتِ أَنْ تَمْكُثِى تَحْتَ هَذَا الْعَبْدِ وَإِنْ شِئْتِ أَنْ تُفَارِقِيهِ ».
3698 ۔ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے ، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں : وہ (بریرہ) ایک غلام کی بیوی تھی، جب سیدہ عائشہ (رض) نے اسے آزاد کیا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے فرمایا اگر تم چاہو اس غلام کی بیوی رہو اور اگر چاہو تو اسے علیحدگی اختیار کرلو۔