hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 4088

.

سنن الدارقطني

4088
Sunan Al Daraqutni
4088 - حَدَّثَنَا عَلِىُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِىُّ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا عَلِىُّ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِى هِنْدٍ عَنِ الشَّعْبِىِّ قَالَ قَالَ زِيَادُ بْنُ أَبِى سُفْيَانَ لِجَلِيسِهِ هَلْ تَدْرِى كَيْفَ قَضَى عُمَرُ فِى الْعَمَّةِ وَالْخَالَةِ قَالَ لاَ. قَالَ إِنِّى لأَعْلَمُ خَلْقِ اللَّهِ كَيْفَ كَانَ قَضَى فِيهِمَا عُمَرُ جَعَلَ الْخَالَةَ بِمَنْزِلَةِ الأُمِّ وَالْعَمَّةَ بِمَنْزِلَةِ الأَبِ.
4088 ۔ شعبی بیان کرتے ہیں : زیادبن ابوسفیان نے اپنے ساتھی سے کہا : کیا تم جانتے ہو کہ حضرت عمر (رض) نے پھوپھی اور خالہ کے بارے میں کیا فیصلہ دیا تھا ؟ اس شخص نے جواب دیا : جی نہیں ! توزیاد نے کہا : میں اس بارے میں سب سے بہترجانتاہوں کہ حضرت عمر (رض) نے اس بارے میں کیا فیصلہ دیا تھا ‘ انھوں نے خالہ کو ماں کی جگہ اور پھوپھی کو باپ کی جگہ قراردیا تھا۔