hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 4171

.

سنن الدارقطني

4171
Sunan Al Daraqutni
4171 - حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْعَنْبَرِىُّ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ قَالَ قَضَى أَنَّ أُمَّ الْوَلَدِ لاَ تُبَاعُ وَلاَ تُوهَبُ وَلاَ تُورَثُ يَسْتَمْتِعُ بِهَا صَاحِبُهَا مَا عَاشَ فَإِذَا مَاتَ فَهِىَ حُرَّةٌ.
4171 ۔ حضرت عمر (رض) کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ انھوں نے یہ فیصلہ دیا تھا کہ ام ولد کو فروخت نہیں کیا جائے گا ‘ اسے ہبہ نہیں کیا جائے گا ‘ وہ وراثت میں منتقل نہیں کی جائے گی ‘ اس کا آقا اس سے فائدہ اٹھاتا رہے گا ‘ جب تک وہ زندہ رہے گا ‘ جب وہ آقا مرجائے گا توام ولد آزادشمارہوگی۔