4172 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِىُّ حَدَّثَنَا قَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُخَرِّمِىُّ الْقَاضِى حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ مِنْ أَصْلِ كِتَابِهِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِىَّ -صلى الله عليه وسلم- نَهَى عَنْ بَيْعِ أُمَّهَاتِ الأَوْلاَدِ وَقَالَ « لاَ يُبَعْنَ وَلاَ يُوهَبْنَ وَلاَ يُوَرَّثْنَ يَسْتَمْتِعُ مِنْهَا سَيِّدُهَا مَا دَامَ حَيًّا فَإِذَا مَاتَ فَهِىَ حُرَّةٌ ».قَالَ وَأَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ نَحْوَهُ غَيْرَ مَرْفُوعٍ .
4172 ۔ حضرت عبداللہ بن عمر (رض) بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ام ولد کو فروخت کرنے سے منع کیا ہے ‘ آپ نے ارشاد فرمایا ہے : انھیں فروخت نہیں کیا جائے گا ‘ انھیں ہبہ نہیں کیا جائے گا وہ راثت میں تقسیم نہیں ہوں گی ‘ ان کا آقاجب تک زندہ رہے گا ‘ ان سے نفع حاصل کرے گا اور جب وہ آقافوت ہوجائے گا تو وہ ام ولد آزادشمارہوں گی۔
یہی روایت ایک اور سند کے حوالے سے حضرت عمر (رض) سے منقول ہے اور ” مرفوع “ حدیث کے طور پر منقول نہیں ہے۔