hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 4189

.

سنن الدارقطني

4189
Sunan Al Daraqutni
4189 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِىُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ كَرِهَ بَيْعَ الْمُدَبَّرِ. هَذَا هُوَ الصَّحِيحُ مَوْقُوفٌ وَمَا قَبْلَهُ لاَ يَثْبُتُ مَرْفُوعًا وَرُوَاتُهُ ضُعَفَاءُ.
4189 ۔ حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کے بارے میں یہ بات منقول ہے : وہ مدبر کو فروخت کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ یہی روایت مستند ہے اور یہ روایت ” موقوف “ ہے۔ اس سے پہلے کی روایت جو ” مرفوع “ حدیث کے طورپر منقول ہے ‘ وہ ثابت نہیں ہے اور اس کے راوی ضعیف ہیں۔