hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 4533

.

سنن الدارقطني

4533
Sunan Al Daraqutni
4533 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا الْمُحَارِبِىُّ بِالْكُوفَةِ حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ زَكَرِيَّا وَأَبِى حَيَّانَ عَنِ الشَّعْبِىِّ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ يَقُولُ عَلَى مِنْبَرِ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- أَمَّا بَعْدُ فَإِنَّ الْخَمْرَ نَزَلَ تَحْرِيمُهَا وَهِىَ مِنْ خَمْسَةٍ مِنَ الْعِنَبِ وَالْحِنْطَةِ. وَالشَّعِيرِ وَالتَّمْرِ وَالْعَسَلِ .
4533 ۔ حضرت ابن عمر (رض) بیان کرتے ہیں : میں نے حضرت عمر (رض) کو نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے منبر پر یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا :
” شراب کی حرمت کا حکم نازل ہوا تو یہ پانچ چیزوں سے بنائی جاتی تھی ‘ انگور ‘ گندم ‘ جو ‘ کھجور اور شہد “۔