hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 4534

.

سنن الدارقطني

4534
Sunan Al Daraqutni
4534 - حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِىُّ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِى مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ أَخْبَرَهُ أَنَّ عُمَرَ خَرَجَ عَلَيْهِمْ فَقَالَ إِنِّى وَجَدْتُ مِنْ فُلاَنٍ رِيحَ الشَّرَابِ فَسَأَلْتُهُ مَاذَا شَرِبَ فَزَعَمَ أَنَّهُ شَرِبَ الطِّلاَءَ وَأَنَا سَائِلٌ عَمَّا شَرِبَ فَإِنْ كَانَ يُسْكِرُ جَلَدْتُهُ. فَجَلَدَهُ عُمَرُ الْحَدَّ تَامًّا.
4534 ۔ سائب بن یزیدبیان کرتے ہیں : ایک مرتبہ حضرت عمر (رض) لوگوں کے پاس تشریف لائے ‘ انھوں نے فرمایا : مجھے فلاں شخص سے شراب کی بومحسوس ہوئی ‘ میں نے اس سے دریافت کیا کہ اس نے کیا ہے ؟ تو اس نے بتایا : اس نے طلاپیا ہے ‘ میں شراب کے بارے میں دریافت کررہاہوں ‘ اگر اسے نشہ ہوگیا تو میں اسے کوڑے لگاؤں گا۔ پھر حضرت عمر (رض) نے اسے مکمل حد کے کوڑے لگوائے۔