hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 4535

.

سنن الدارقطني

4535
Sunan Al Daraqutni
4535 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ. قَالَ حَمَّادٌ وَلاَ أَعْلَمُهُ إِلاَّ رَفَعَهُ إِلَى النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ وَكُلُّ مُسْكِرٍ خَمْرٌ ». قَالَ « وَمَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فِى الدُّنْيَا فَمَاتَ وَهُوَ يُدْمِنُهَا لَمْ يَشْرَبْهَا فِى الآخِرَةِ ».
4535 ۔ حضرت ابن عمر (رض) مرفوع حدیث کے طورپر (نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان) نقل کرتے ہیں :” ہرنشہ آورچیزحرام ہے اور ہرنشہ آور چیز ” خمر “ ہے ‘ جو شخص دنیا میں شراب پیتا ہو اور اسے باقاعدگی سے پیتے ہوئے مرجائے ‘ وہ آخرت میں اسے نہیں پئے گا “۔