hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 4559

.

سنن الدارقطني

4559
Sunan Al Daraqutni
4559 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الدَّقِيقِىُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ الْمَدِينِىُّ حَدَّثَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ عُثْمَانَ عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الأَشَجِّ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « أَنْهَاكُمْ عَنْ قَلِيلِ مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ »
4559 ۔ عامربن سعد اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں :” جس چیز کی زیادہ مقدارنشہ کردے میں اس کی تھوڑی مقدار سے بھی تمہیں منع کرتا ہوں۔ “