hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 4564

.

سنن الدارقطني

4564
Sunan Al Daraqutni
4564 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا الْمُحَارِبِىُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سِرَاجٍ الْكِنْدِىُّ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عِيسَى عَنْ مُجَالِدٍ عَنِ الشَّعْبِىِّ قَالَ قَالَ النُّعْمَانُ بْنُ بَشِيرٍ عَلَى هَذَا الْمِنْبَرِ - يَعْنِى مِنْبَرَ الْكُوفَةِ - قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « إِنَّ مِنَ التَّمْرِ وَالزَّبِيبِ وَالْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ وَالْعَسَلِ خَمْرًا » .
4564 ۔ امام شعبی بیان کرتے ہیں : میں نے حضرت نعمان بن بشیر (رض) کو اس منبر (راوی کہتے ہیں :) یعنی کوفہ کے منبرپریہ بیان کرتے ہوئے سنا۔ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ ارشاد فرمایا ہے :” بیشک کھجور ‘ کشمکش ‘ گندم ‘ جو اور شہد سے شراب بنائی جاتی ہے “۔