hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 4563

.

سنن الدارقطني

4563
Sunan Al Daraqutni
4563 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ زَكَرِيَّا وَأَبِى حَيَّانَ عَنِ الشَّعْبِىِّ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ يَقُولُ عَلَى مِنْبَرِ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- أَمَّا بَعْدُ فَإِنَّ الْخَمْرَ نَزَلَ تَحْرِيمُهَا وَهِىَ مِنْ خَمْسٍ مِنَ الْعِنَبِ وَالْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ وَالتَّمْرِ وَالْعَسَلِ.
4563 ۔ حضرت عبداللہ بن عمر (رض) بیان کرتے ہیں : میں نے حضرت عمر (رض) کو نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے منبرپریہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا :
” امابعد ! اے لوگو ! جب شراب کی حرمت کا حکم نازل ہواتویہ پانچ چیزوں سے بنائی جاتی تھی : انگور ‘ گندم ‘ جو ‘ کھجور اور شہد “۔