hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 4729

.

سنن الدارقطني

4729
Sunan Al Daraqutni
4729 - حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْبَغَوِىُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ رَحِمَهُ اللَّهُ حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ السَّكُونِىُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- سَبَّقَ بَيْنَ الْخَيْلِ وَفَضَّلَ الْقُرَّحَ فِى الْغَايَةِ.
اس بارے میں نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے جو روایات منقول ہیں وہ یہاں ذکر کی گئی ہیں (یہ اصل کتاب میں اضافہ ہے)
4729 ۔ حضرت عبداللہ بن عمر (رض) بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے گھوڑوں کے درمیان دوڑلگوائی تھی اور مقررہ حدتک پہلے پہنچنے والے کو کامیاب قراردیا تھا۔