hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 4744

.

سنن الدارقطني

4744
Sunan Al Daraqutni
4744 - حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْخَضِرِ بِمِصْرَ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ النَّسَائِىُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ حَدَّثَنِى شُعْبَةُ حَدَّثَنِى حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ سَابَقَ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- أَعْرَابِىٌّ فَسَبَقَهُ فَكَأَنَّ أَصْحَابَ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- وَجِدُوا فِى أَنْفُسِهِمْ مِنْ ذَلِكَ فَقِيلَ لَهُ فِى ذَلِكَ فَقَالَ « حَقٌّ عَلَى اللَّهِ أَنْ لاَ يَرْفَعَ شَىْءٌ نَفْسَهُ فِى الدُّنْيَا إِلاَّ وَضَعَهُ ».
4744 ۔ حضرت انس (رض) بیان کرتے ہیں ایک دیہاتی نے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ مقابلہ کیا تو وہ اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ مقابلہ کیا تو وہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے آگے نکل گیا ‘ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ کو اس سے بہت تکلیف ہوئی ‘ اس بارے میں نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بات کی گئی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ یہ بات لازم ہے کہ اللہ تعالیٰ دنیا میں جسے ترقی نصیب کرتا ہے اسے کبھی پست بھی کردیتا ہے۔