hadith book logo

Sunan Al Daraqutni: Hadith 4748

.

سنن الدارقطني

4748
Sunan Al Daraqutni
4748 - حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا عَلِىُّ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْوَاسِطِىُّ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ عَنِ الزُّهْرِىِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « لاَ عَتِيرَةَ وَلاَ فَرَعَ فِى الإِسْلاَمِ وَلاَ جَلَبَ وَلاَ جَنَبَ ». وَقَالَ الزُّهْرِىُّ وَالْعَتِيرَةُ ذَبْحٌ كَانَ لِمُضَرَ فِى الْجَاهِلِيَّةِ .
4748 ۔ حضرت ابوہریرہ (رض) ‘ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں کہ اسلام میں عتیرہ اور فرع کی کوئی حقیقت نہیں ہے اور جلب اور جنب کی بھی کوئی حقیقت نہیں ہے۔
راوی کہتے ہیں : عتیرہ اس جانورکوکہا جاتا ہے جس کو زمانہ جاہلیت میں مضر قبیلے کے لوگ ذبح کرتے تھے۔