hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 10903

.

ابن أبي شيبة

10903
Ibn Abi Shaybah
(۱۰۹۰۴) وَکِیعٌ ، عَنْ إسْرَائِیلَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ بْنِ عَبْدِ الأَعْلَی ، عَنْ سُوَیْد بْنِ غَفَلَۃَ ، أَنَّ عُمَّالَ عُمَرَ کَتَبُوا إلَیْہِ فِی شَأْنِ الْخَنَازِیرِ وَالْخَمْرِ یَأْخُذُونَہَا فِی الْجِزْیَۃِ فَکَتَبَ عُمَرُ أَنْ وَلُّوہَا أَرْبَابَہَا۔
(١٠٩٠٤) حضرت سوید بن غفلہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر کے عمال نے حضرت عمر کو خنزیروں اور شراب کے متعلق پوچھا کہ وہ اس میں جزیہ وصول قبول کریں یا نہیں ؟ حضرت عمر نے جواب تحریر فرمایا کہ اگر ان کے مالکوں کو ان کا والی بناؤ۔