hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 11

.

ابن أبي شيبة

11
Ibn Abi Shaybah
(۱۱) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ ، عَنْ جُوَیْبِرٍ ، عَنِ الضَّحَّاکِ ، قَالَ : کَانَ حُذَیْفَۃُ یَقُولُ إذَا خَرَجَ ، یَعْنِی مِنَ الْخَلاَئِ : الْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِی أَذْہَبَ عَنِّی الأَذَی وَعَافَانِی۔
(١١) حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ جب بیت الخلاء سے باہر تشریف لاتے تو یہ دعا پڑھتے :” تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھ سے تکلیف دہ چیز کو دور کردیا اور مجھے عافیت عطا فرمائی “