hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 10

.

ابن أبي شيبة

10
Ibn Abi Shaybah
(۱۰) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، وَوَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ أَبِی عَلِیٍّ ؛ أَنَّ أَبَا ذَرٍّ کَانَ یَقُولُ إذَا خَرَجَ مِنَ الْخَلاَئِ : الْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِی أَذْہَبَ عَنِّی الأَذَی ، وَعَافَانِی۔ (طبرانی ۳۷۲)
(١٠) حضرت ابوعلی فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ذر غفاری جب بیت الخلاء سے باہر تشریف لاتے تو یہ دعا پڑھتے :” تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھ سے تکلیف دہ چیز کو دور کردیا اور مجھے عافیت عطا فرمائی “