hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12803

.

ابن أبي شيبة

12803
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۸۰۴) حدَّثَنَا شَرِیکٌ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَیْدِ اللہِ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِیعَۃَ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : تَابِعُوا بَیْنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَۃِ ، فَإِنَّہُمَا یَنْفِیَانِ الذُّنُوبَ والْفَقْرَ ، کَمَا یَنْفِی الْکِیرُ خَبَثَ الْحَدِیدِ۔ (احمد ۱/۲۵)
(١٢٨٠٤) حضرت عامر بن ربیعہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی مکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : حج اور عمرہ کرتے رہو (ان کے درمیان متابعت رکھو) بیشک یہ دونوں فقر اور گناہوں کو اس طرح ختم کرتے ہیں جس طرح آگ کی بھٹی لوہے کے زنگ کو ختم کرتی ہے۔