hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12804

.

ابن أبي شيبة

12804
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۸۰۵) حدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ ابْنِ سُوقَۃَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، قَالَ : مَا أَتَی ہَذَا الْبَیْتَ طَالِبٌ حَاجَۃً لِدِینٍ ، أَوْ دُنْیَا ، إِلاَّ رَجَعَ بِحَاجَتِہِ۔
(١٢٨٠٥) حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ کوئی دین ودنیا کی ضرورت کا طالب اس گھر میں نہیں آتا مگر وہ اپنی ضرورت (پوری کر کے) لوٹتا ہے۔