hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12809

.

ابن أبي شيبة

12809
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۸۱۰) حدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ : مَنْ طَافَ الْبَیْتَ کَانَ کَعَدْلِ رَقَبَۃٍ۔
(١٢٨١٠) حضرت عبداللہ بن عمرو فرماتے ہیں جو بیت اللہ کا طواف کرے اس کے لیے غلام آزاد کرنے کے بقدر ثواب ہے۔