hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12810

.

ابن أبي شيبة

12810
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۸۱۱) حدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِی سُلَیْمَانَ ، عَنْ رَجُلٍ قَدْ سَمَّاہُ ، قَالَ : قَالَ أَبُو سَعِیدٍ : لأَنْ أَطُوفَ بِالْبَیْتِ طَوَافًا ، أَحَبُّ إلَیَّ مِنْ أَنْ أَعْتِقَ طَہْمَانَ۔
(١٢٨١١) حضرت ابو سعید الخدری فرماتے ہیں میں بیت اللہ کا طواف کروں یہ مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ میں طھمان کو آزاد کروں (طہمان حضرت ابو سعید الخدری کے غلام کا نام تھا) ۔