hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12814

.

ابن أبي شيبة

12814
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۸۱۵) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ عُیَیْنَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ، قَالَ : حجَجْتُ مَرَّۃً ، فَوَافَقْتُ عُثْمَانَ بْنَ أَبِی الْعَاصِ ، فَأَحْرَمَ مِنَ الْمَنْجَشانیۃ ، وَہِیَ قَرِیبَۃٌ مِنَ الْبَصْرَۃِ۔
(١٢٨١٥) حضرت عبد الرحمن بن عمرو بن العاص فرماتے ہیں کہ میں ایک بار حج کے ارادہ سے نکلا تو حضرت عثمان بن ابی العاص سے ملاقات ہوئی، اس نے مقام منجشانیہ جو بصرہ کے قریب ہے وہاں سے احرام باندھا۔