hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12815

.

ابن أبي شيبة

12815
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۸۱۶) حدَّثَنَا أَزْہَرُ السَّمَّانُ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، قَالَ: خَرَجْنَا إلَی مَکَّۃَ وَمَعَنَا حُمَیْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، فَأَحْرَمْنَا مِنَ الدَّارَاتِ۔
(١٢٨١٦) حضرت محمد فرماتے ہیں کہ ہم مکہ جانے کے لیے نکلے اور ہمارے ساتھ حضرت حمید بن عبد الرحمن بھی تھے، ہم نے دارات (پہاڑوں کے درمیانی گھاٹی) سے احرام باندھا۔