hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12907

.

ابن أبي شيبة

12907
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۹۰۸) حدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : الْمُحْرِمُ یَبْجِسُ الْقُرْحَۃَ ، وَیَقطَعُ الظُّفُرَ ، وَیَقطَعُ اللَّحْمَ النَّاتِیء ، وَیَنْزِِعُ الضِّرْسَ ، وَیُدَاوِی الْقُرْحَۃَ۔
(١٢٩٠٨) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ محرم زخم کو چیرا دے سکتا ہے اور ناخن کاٹ سکتا ہے، ابھرے ہوئے زائد گوشت کو کاٹ سکتا ہے، داڑھ نکلوا سکتا ہے اور زخم پر دوائی لگا سکتا ہے۔