hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12908

.

ابن أبي شيبة

12908
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۹۰۹) حدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ العَوَّامِ ، عَنْ أَبِی حَنِیفَۃَ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ؛ فِی الْمُحْرِمِ : یَبُطُّ الْجُرْحَ ، وَیَعْصِرُ الْقُرْحَۃَ ، وَیَقُصُّ الظُّفُرَ إذَا انْکَسَرَ ، وَیَجْبُرُ الْکَسْرَ۔
(١٢٩٠٩) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ محرم زخم کو چیرا دے سکتا ہے، اس کو نچوڑ کر اس میں سے مواد نکال سکتا ہے، ناخن ٹوٹ جائے تو اس کو کاٹ سکتا ہے اور ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑ سکتا ہے۔