hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12916

.

ابن أبي شيبة

12916
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۹۱۷) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إسْرَائِیلَ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِیٍّ ، وَعَامِرًا ، وَعَطَائً ، وَطَاوُوسًا ، وَمُجَاہِدًا ، وَسَالِمًا ، وَالْقَاسِمَ ، وَعَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الأَسْوَدِ ؟ فَلَمْ یَرَوْا بِہِ بَأْسًا۔
(١٢٩١٧) حضرت جابر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد بن علی، حضرت عامر، حضرت عطائ، حضرت طاؤس، حضرت مجاہد، حضرت سالم، حضرت قاسم اور حضرت عبد الرحمن بن اسود سے محرم کے مسواک کرنے کے بارے میں دریافت کیا : ان سب نے اس میں حرج نہیں سمجھا۔